
سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نبیل جاوید کی زیر صدارت انٹیگریٹڈ ریونیو پالیسی بورڈ کے قیام بارے اہم اجلاس
پیر 14 جولائی 2025 23:17
(جاری ہے)
سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نبیل جاوید کا کہنا تھا کہ اجلاس میں ریونیو ڈیجیٹائز یشن اور کولیکشن کیلئے تمام متعلقہ اداروں کے مابین بہترین ورکنگ کوآرڈینیشن قائم کی جائے گی۔ ٹیکس کولیکشن کیلئے تمام ریونیو ادارے باہمی اشتراک سے لائحہ عمل مرتب کریں گے۔ اجتماعی ریونیو پالیسی سے ٹیکس کولیکشن میں بہتری اور شفافیت آئے گی۔ کینیڈا امریکہ جرمنی اور بین الاقوامی بہترین پالیسیز کو مدنظر رکھتے ہوئے پالیسی بنائی جائے گی۔ وزیر اعلی پنجاب ترمیم کے بعد انٹیگریٹڈ ریونیو پالیسی بورڈ کے قیام کی حتمی منظوری دیں گی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ڈومیسٹک کرکٹ میں رنز کے انبار لگانے کے باوجود حسیب اللہ مسلسل نظرانداز
-
خیبرپختونخوا جونیئرسکواش چیمپئن شپ پشاورمیں شروع
-
لیفٹ آرم فاسٹ بولرمچل اسٹارک دورجدید کا عظیم کرکٹر ہے ، وسیم اکرم
-
آل پاکستان وزیراعلیٰ بلوچستان فٹبال گولڈ کپ کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں
-
پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کا ویمن ورلڈ ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ کپ کیلئے 20 کھلاڑیوں کا اعلان
-
وسیم اکرم کی دلچسپ انداز میں مداحوں کو صحت مند طرز زندگی اپنانے کی تلقین
-
لارڈز ٹیسٹ میں قانون کی خلاف ورزی پر بھارتی کرکٹر محمد سراج کو جرمانہ
-
پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کو بھی بھارت جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی
-
انٹر اسکولز سوئمنگ گالا اختتام پذیر ہوگیا،جڑواں شہرکے سینکڑوں بچوں کی بھرپو شرکت
-
لاہور قلندرز نے کراچی بوائز اور گرلز ٹیموں کا اعلان کردیا
-
پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کا ویمن ورلڈ ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ کپ کیلئے 20 کھلاڑیوں کا اعلان
-
چاہتا ہوں میرا تیز ترین ٹی ٹونٹی سنچری کا ریکارڈ کوئی ساتھی کھلاڑی جلد توڑ دے : حسن نواز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.