عارف والا ،سانپ کے ڈسنے سے 21 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا

بدھ 16 جولائی 2025 17:11

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جولائی2025ء) سانپ کے ڈسنے سے 21 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 347/EB میں کاشتکار محمد طفیل جوئیہ کا 21 سالہ بیٹا عاشق حسین گھر میں چارپائی پر لیٹے ہوئے سانپ کے ڈسنے سے ابدی نیند سوگیا۔\378

متعلقہ عنوان :