نوشہرہ ورکاں اور گردو نواح میں طوفانی بارش فصلوں کو بری طرح نقصان پہنچنے کا خدشہ

جمعرات 17 جولائی 2025 18:07

نوشہرہ ورکاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2025ء) نوشہرہ ورکاں اور گردو نواح میں چار روز سے مسلسل برساتی سسٹم نے نظام زندگی معطل کر دیا ،نوشہرہ ورکاں اور نواحی مضافات میں متعدد دیواروں کے منہدم ہونے اور نشیبی علاقوں میں برساتی پانی جمع ہونے کی اطلاعات ہیں اور برساتی پانی کا بہاو اس قدر تیز اور زیادہ ہے کہ کئی مقامات پر کھیتوں میں لگی دھان کی فصلیں بہہ گئی اور بعض کھیتوں میں فصلیں ڈوب گئی ہیں ۔\378

متعلقہ عنوان :