
کمشنر سرگودھا کا چینی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم
جمعرات 17 جولائی 2025 21:10
(جاری ہے)
واضح رہے کہ حکومت پنجاب کے محکمہ خوراک و کین کی جانب سے چینی کے نرخ مقرر کیے جا چکے ہیں، جن کے مطابق 15جولائی سے ایکس مل قیمت 165 روپے فی کلو اور ریٹیل قیمت 173 روپے فی کلو،15 اگست سے ایکس مل قیمت 167 روپے فی کلو اور ریٹیل قیمت 175 روپے فی کلو ،15ستمبر سے ایکس مل قیمت 169 روپے فی کلو اور ریٹیل قیمت 177 روپے فی کلو، 15اکتوبر سے ایکس مل قیمت 171 روپے فی کلو اور ریٹیل قیمت 179 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔
کمشنر نے ضلعی انتظامیہ، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس اور متعلقہ افسران کو سختی سے ہدایت کی کہ مارکیٹ میں چینی کی فروخت ان ہی سرکاری نرخوں پر یقینی بنائی جائے اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے۔کمشنر سرگودہا نے کہا کہ مصنوعی مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے حکومت کے تمام احکامات پر عملدرآمد ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب سرگودہا میں الیکٹرک بس سروس کا افتتاح 19 ستمبرکو کریں گی، کمشنر
-
عظمی بخاری کی ڈاکٹر ضیااللہ خان بنگش کے گھر آمد، سینئر صحافی فیضان بنگش کی والدہ کے انتقال پر ا ظہار تعزیت
-
لاہور ،10سالہ بچے سے بدفعلی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
شرجیل میمن اور ناصر شاہ کی یوٹونگ بس کمپنی کو سندھ میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف(پرسوں) 19ستمبر کو ایک روزہ دورے پر سرگودھا آئیں گی
-
سیلاب سے تقریباً 3 ملین لوگ متاثر ہیں، پاکستان کو مقامی وسائل کے ساتھ ساتھ اقوام متحدہ سے مدد کی اپیل کرنی چاہیے، سینیٹر شیری رحمان
-
پتوکی سرکل میں زیادتی کیسسز میں روز بروز اضافہ ہونے لگا ملزمان گرفتار نہ ہوسکے
-
پنجاب حکومت نے جی ایچ کیو حملے کیس کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
بیوروکریٹس اور پولیس افسران کے سوشل میڈیا کے استعمال کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
-
پنجاب حکومت نے پہلی ای-ٹیکسی سکیم کا باقاعدہ آغاز کر دیا
-
پنجاب کے دریائوں میں پانی کا بہائو نارمل ہو رہا ہے،ترجمان پی ڈی ایم اے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.