
عراق ،شاپنگ مال میں ہولناک آتشزدگی سے اموات کی تعداد 77 ہو گئی
جمعہ 18 جولائی 2025 10:00
(جاری ہے)
وزیر اعظم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آتشزدگی کی باریک بینی سے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے جبکہ امدادی ٹیموں کوہدایت کی گئی ہے کہ متاثرین کی فوری اور ہرممکن امداد کو یقینی بنایا جائے۔
دوسری جانب وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس المناک واقعے پر سب سوگوار ہیں ، جس عمارت میں آگ لگی وہ پانچ منزلہ تھی اس میں ہائپرمارکیٹ اور ریسٹورانٹ بھی تھے ، عمارت کے افتتاح کو 7 دن ہی ہوئے تھے ۔بیان میں 77 اموات کی تصدیق کی گئی ہے ، بیشتر اموات دم گھنٹے کی وجہ سے ہوئیں ، 14 نعشیں مکمل جل جانے کی وجہ سے ان کی شناخت ممکن نہیں ہوسکی ۔ شہری دفاع کی ٹیمیں امدادی کارروائی میں 45 افراد کو متاثرہ عمارت سے نکالنے میں کامیاب رہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی کمپنی کا سی ای او ملازمہ کیساتھ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، ویڈیو وائرل
-
انڈونیشیا میں پیدائش سے قبل ہی بچوں کی خرید و فروخت کرنے والا گروہ پکڑا گیا
-
مسجد حرام کے دروازوں پر مصنوعی ذہانت پر مبنی ٹیکنالوجیز کا استعمال
-
نیٹ فلکس کے منافع میں اشتہارات اور سبسکرپشن کے باعث زبردست اضافہ، 3 ماہ میں آمدنی 11.1 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
-
لبنان کو مستقل بین الاقوامی حمایت کی ضرورت ہے ، اقوام متحدہ
-
امریکی ریاست الاسکا میں7.1 شدت کا زلزلہ ،سونامی کی وارننگ جاری
-
بنگلہ دیش، حسینہ واجد کے آبائی ضلع گوپال گنج میں شدید جھڑپیں، 4 افراد ہلاک، کرفیو نافذ
-
امریکی سینیٹ نے غیرملکی امداد میں 9 ارب ڈالر کٹوتی کا بل منظور کرلیا
-
باراک اوباما اور مشعل اوباما نے طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
-
صہیونی ریاست اپنے دفاع کے قابل ہوتی تو امریکا بیچ میںکیوں آتا، خامنہ ای
-
شام اور اسرائیل کے درمیان غلط فہمی ، دونوں ممالک سے بات کرونگا، ٹرمپ
-
اماراتی فضائی کمپنی کا ایران کے لیے 18 جولائی سے پروازیں بحال کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.