شام پر اسرائیلی بمباری ، یورپی ملکوں کے سفارتکار بال بال بچ گئے

جمعہ 18 جولائی 2025 10:35

دمشق(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جولائی2025ء)شام کے دارالحکومت دمشق پر اسرائیلی بمباری میں اس وقت کئی مغربی ملکوں کے سفارتکاروں کا قافلہ وزارت دفاع کے پاس سے گزر رہا تھا جب محض چند میٹر کے فاصلے پر اسرائیل بمباری کر کے ایک بلڈنگ کو نشانہ بنا رہا تھا۔

(جاری ہے)

یہ بات اس واقعے سے متعلق دو مختلف عینی شاہدین نے خبر رساں ادارے کو بتائی ۔

متعلقہ عنوان :