قلعہ عبداللہ کے علاقے میں دو قبائل میں تصادم کے نتیجے میں 6افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے

اتوار 20 جولائی 2025 21:25

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جولائی2025ء)قلعہ عبداللہ کے علاقے میں دو قبائل میں تصادم کے نتیجے میں 6افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ کے مطابق قلعہ عبداللہ کے علاقے میں دو قبائل میں تصادم کے نتیجے میں 6افرادجاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ انہوں نے بتایا کہ دونوں قبائل کی جانب سے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا جارہا ہے علاقے کو لیویز نے محاصرے میں لے لیا ہے جبکہ تصادم کو رکوانے کیلئے علاقے میں ایف سی طلب کرلی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :