نوشہرہ ورکاں ،ریونیو فیلڈ سٹاف سابقہ اور آئندہ کی ریکوری بر وقت یقینی بنائیں،اسسٹنٹ کمشنر

پیر 21 جولائی 2025 14:25

نوشہرہ ورکاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جولائی2025ء) ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں جواد حسین پیرزادہ نے ریونیو فیلڈ سٹاف سے ریونیو افیسرز کے ہمراہ ریکوری، میوٹیشن، پیلس پراجیکٹ کے حوالے سے میٹنگ کی اور انہیں ہدایت کی کہ سابقہ ریکوری اور آئندہ ریکوری اور دیگر ایشو کو روانہ کی بنیاد پر کیا جائےاور ریکوری ٹارگٹ بر وقت پورا کیا جائے۔\378