افغانستان، کوئلے کی کان میں دھماکے سے 6 مزدور جاں بحق، 12 زخمی

بدھ 23 جولائی 2025 10:00

کابل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جولائی2025ء) افغانستان کے شمالی صوبے بغلان میں کوئلے کی کان میں دھماکے کے نتیجے میں 6 مزدور جاں بحق اور 12 زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

شنہوا نے صوبائی ڈائریکٹر برائے کوئلہ کان مولوی عبداللہ کے حوالے سے بتایا کہ تمام زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ واقعے کی مزید تفصیلات فی الحال فراہم نہیں کی گئیں۔

متعلقہ عنوان :