
ملک بھر کے ایئرپورٹس پر وی آئی پی لین کی حفاظت اے ایس ایف کے حوالے
وی آئی پی لین 2 پر ایئرپورٹ اتھارٹی، پرائیویٹ سیکیورٹی اہلکار تعینات نہیں ہوںگے
بدھ 23 جولائی 2025 15:28

(جاری ہے)
وی آئی پی لین ٹو پر ایئرپورٹ اتھارٹی اور پرائیویٹ سیکیورٹی اہلکار تعینات نہیں ہوں گے،وزارت دفاع کی جانب سے جاری ہونے والا حکم نامہ فوری طور پرنافذ العمل ہوگا، احکامات کا مقصدوی آئی پی لین 2 کے لئے بہتر سیکیورٹی اقدامات کویقینی بناناہے،فیصلہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔
وی آئی پی لین اورلین2سے وزراء،مشیران،غیرملکی مندوبین کی آمدورفت ہوتی ہے،حکم نامے سے قبل وی آئی پی اورلین2پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کے زیر انتظام تھی،حکم نامہ وزارت دفاع کے 9 جولائی کو کیے جانیوالے فیصلے کی روشنی میں جاری کیاگیا۔مزید قومی خبریں
-
بابوسر سیلابی ریلے میں بہنے والے 15افراد تاحال لاپتا، حکام کی سیاحوں سے گلگت کا سفر موخر کرنے کی اپیل
-
ملک بھر میں بارشوں سے 118بچوں سمیت 245 افراد جاں بحق ہوئے،این ڈی ایم اے
-
پنجاب، کے پی، گلگت، کشمیر اور بلوچستان میں تیز بارش کی پیش گوئی، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ
-
26نومبر احتجاج مقدمات جلد سماعت کیلئے مقرر، ججز کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں
-
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں امسال غیرت کے نام پر 6 افراد کو قتل کیا جاچکا ہے
-
صوبائی وزیرکھیل ملک فیصل ایوب کھوکھر کی سابق گورنر پنجاب میاں اظہر کی نماز جنازہ میں شرکت
-
پنجاب میں سرکاری سکولوں کو ٹھیکے پر چلانے کا تجربہ ناکام ہوگیا
-
فیصل آباد، جائیداد کی خاطربھائی نے بہن کو موت کے گھاٹ اتاردیا
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پیپلز پارٹی کے رہنما خواجہ رضوان عالم کی قیادت میں وفد کی ملاقات
-
ریاست مخالف سرگرمیوں کی جڑیں ماضی کی غلط فہمیوں ، مخصوص بیانئے سے جڑی ہیں ، میرسرفرازبگٹی
-
مئی کے ماسٹر مائنڈ نے قوم کے بچوں کو انتشار میں لگایا اور اپنے بچوں کو ملک سے باہر رکھا: شرجیل میمن
-
پنجاب بھرمیں1248ٹریفک حادثات میں15افراد جاں بحق1447زخمی ہوئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.