مولانا فضل الرحمن کی صادق سنجرانی کی رہائش گاہ پر آمد ، والد کے انتقال پر تعزیت کااظہار

جمعہ 12 ستمبر 2025 21:14

مولانا فضل الرحمن کی صادق سنجرانی کی رہائش گاہ پر آمد ، والد کے انتقال ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 ستمبر2025ء) سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے سابق چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی رہائشگاہ پہنچے اور انکے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کی ۔

(جاری ہے)

مولانا فضل الرحمان نے مرحوم کے بلند درجات کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔مولانا عبدالواسع ، مولانا صلاح الدین ایوبی ، مولانا اسعد محمود، سید محمود شاہ بھی ہمراہ تھے۔

متعلقہ عنوان :