غزہ ‘ غذائی قلت سے 4 بچوں سمیت مزید 15 فلسطینی انتقال کرگئے

بدھ 23 جولائی 2025 22:01

غزہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جولائی2025ء)غزہ میں غذائی قلت سے مزید 4 بچوں سمیت 15 فلسطینی انتقال کرگئے۔غزہ میں خوراک کی قلت سے 4 بچوں سمیت مزید 15 افراد انتقال کر گئے جس کے بعد بھوک اور غذائی قلت سے انتقال کر جانے والوں کی تعداد اب 101 ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

فلاحی تنظیم سیو دی چلڈرن کا کہنا ہے کہ غزہ میں صورتحال تباہ کُن ہے، ہر فرد بھوک کا شکار ہے۔

متعلقہ عنوان :