سعودی عرب میں پہلی آرٹس اینڈ کلچر اکیڈمی کا آغاز

جمعرات 24 جولائی 2025 16:46

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جولائی2025ء)سعودی وزارت ثقافت نے وزارت تعلیم کے تعاون سے مملکت میں آرٹس اینڈ کلچر اکیڈمی کا آغاز کیا ہے جو مملکت میں اپنی نوعیت کا پہلا سرکاری سکول ہے۔

(جاری ہے)

عرب ٹی وی کے مطابق سعودی وزارت ثقافت نے کہا ہے کہ اس اقدام کا مقصد باصلاحیت سعودی نوجوانوں کی شناخت اور ان کی صلاحیتوں کو پروان چڑھانا ہے۔

متعلقہ عنوان :