گھوٹکی: ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت پراسرار طور پر جاں بحق

واقعے کا مقدمہ تاحال درج نہ ہوسکا، تحقیقات جاری ہیں،پولیس

جمعہ 25 جولائی 2025 14:25

گھوٹکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جولائی2025ء)ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت پراسرار طور پر جاں بحق ہوگئی۔ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کے بھائی نے الزام لگایا ہے کہ سمیرا کو اس کے سابق شوہر نے مبینہ طور پر زہردے کر قتل کیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس نے پولیس نے دو ملزمان علی راجپوت اور عدنان راجپوت کو گرفتار کرلیا ہے تاہم واقعے کا مقدمہ تاحال درج نہ ہوسکا۔ ای سیکشن پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردی۔

متعلقہ عنوان :