
زائرین کو اربعین کیلئے سڑک کے ذریعے عراق اور ایران جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، وزیرداخلہ
مشکل فیصلہ عوام کے تحفظ اور قومی سلامتی کے مفاد میں کیا گیا ہے، آنے والے دنوں میں زائرین کی سہولت کے لیے زیادہ سے زیادہ پروازوں کا انتظام کیا جائے گا؛ محسن نقوی کا بیان
ساجد علی
اتوار 27 جولائی 2025
14:20

(جاری ہے)
معلوم ہوا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیرِ داخلہ سید محسن رضا نقوی نے ملاقات کی، اس ملاقات میں وزیرِ داخلہ نے وزیرِ اعظم کو زائرین کی نئی پالیسی کے حوالے سے بریفنگ دی، جس پر وزیرِ اعظم نے وزیرِ ہوابازی کو زائرین کیلئے خصوصی پروازوں کا انتظام کرنے کی ہدایت کی، اس کے علاوہ ملاقات میں بلوچستان کی امن و امان کہ صورتحال پر بھی بریفنگ دی گئی، وزیرِ اعظم نے وزیرِ داخلہ کو گوادر سیف سٹی پر کام شروع کرنے کی بھی ہدایت کی۔
مزید اہم خبریں
-
وادی تیراہ میں امن مارچ پر فائرنگ میں بچوں سمیت 7 بے گناہ افراد شہید اور متعدد زخمی ہوئے، جنید اکبر
-
اسلام آباد سے گدھے کا گوشت برآمد ہونے کے معاملے میں مزید انکشافات
-
پی آئی اے کا 8 اگست سے اربعین کیلئے خصوصی پروازوں کا اعلان
-
لاہور کے نجی ہوٹل میں 2 کروڑ 63 لاکھ روپے کی بجلی چوری
-
تیندوا 8 سالہ لڑکی کو گھر سے اٹھا کر لے گیا، بچی کی لاش برآمد
-
جرمنی: مالیاتی توازن کا نظام ’ٹوٹنے‘ کے قریب؟
-
عمران خان کے بیٹے آرہے ہیں یا کوئی جن بھوت آرہے ہیں، رانا تنویر حسین کا طنز
-
پاکستان کا جدید ترین ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ لانچ کرنے کا اعلان
-
پنجابی کھوج گڑھ: پنجابی زبان کا سب سے بڑا پرائیویٹ ریسرچ سینٹر
-
وادی تیراہ میں احتجاجی شہریوں پر فائرنگ، 3 افراد شہید 9 زخمی
-
زائرین کو اربعین کیلئے سڑک کے ذریعے عراق اور ایران جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، وزیرداخلہ
-
راولپنڈی میں غیرت کے نام پر خاتون قتل کیس نیا رخ اختیار کرگیا، مقتولہ کے سسر کے تہلکہ خیز انکشافات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.