
کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کے ساتھ قریبی روابط برقرار رکھیں گے، ترجمان چینی وزارت خارجہ
پیر 28 جولائی 2025 18:04
(جاری ہے)
امید ہے کہ دونوں ممالک عوام کے مشترکہ مفادات کیلئے صبر و تحمل سے کام لیتے ہوئے جنگ بندی کریں گے، اختلافات کو پرامن طریقے سے بات چیت اور مشاورت کے ذریعے حل کریں گے اور سرحدی علاقے میں جلد از جلد امن و استحکام بحال کریں گے۔
ترجمان نے کہا کہ حالیہ دنوں میں آسیان نے کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کے درمیان جنگ بندی کے عمل کو فعال طور پر فروغ دیا ہے ۔چین ان تمام کوششوں کا خیرمقدم کرتا ہے جو صورتحال کو سازگار بنانے کیلئے کی جارہی ہیں۔ چین منصفانہ موقف کو برقرار رکھتے ہوئے کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کے ساتھ قریبی رابطہ برقرار رکھے گا اور جنگ بندی کو فروغ دینے اور لڑائی کے خاتمے کے لیے تعمیری کردار ادا کرتا رہے گا۔\932متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹک ٹاک پر معاہدہ طے پا گیا ہے
-
آپ کے ہاتھ میں موبائل فون ہے تو آپ اسرائیل کا ایک ٹکڑا پکڑے ہوئے ہیں‘ نیتن یاہو
-
متحدہ عرب امارات میں عوام کو شدید گرمی سے بچانے کیلئے نئی منصوبہ بندی
-
نیتن یاہو نے ٹرمپ کو دوحہ پر حملہ کرنے سے 50 منٹ پہلے آگاہ کیا تھا‘ امریکی میڈیا کا انکشاف
-
آسٹریلیا کا سوشل میڈیا پر کم عمر افراد کے لیے نیا قانون نافذ ،16 سال سے کم عمر پر پابندی
-
صدر ٹرمپ کے حامی چارلی کرک کو قتل کرنے سے پہلے مبینہ ملزم نے ایک پیغام بجھوایا.ڈائریکٹرایف بی آئی
-
ہمارے پاس مضبوط افواج اور جدید ہتھیار موجود ، کسی کو سالمیت کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دینگے،اسحق ڈار
-
میمفس میں نیشنل گارڈ بھیجنے کا اعلان، ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط
-
گوگل کا برطانیہ میں 6.8 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان
-
نیتن یاہو نے دوحہ پر حملے سے 50 منٹ پہلے ٹرمپ کو آگاہ کردیا تھا، امریکی میڈیا کا انکشاف
-
میچ ہوسکتا ہے تو یاتری پاکستان کیوں نہیں جاسکتے وزیراعلی بھارتی پنجاب
-
متحدہ عرب امارات میں عوام کو شدید گرمی سے بچانے کیلئے نئی منصوبہ بندی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.