چین کا کمرشل راکٹ خلا میں روانہ، سیٹلائٹ کامیابی سے مدار میں داخل

منگل 29 جولائی 2025 16:40

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جولائی2025ء)چین نے ایک اور بڑی خلائی کامیابی حاصل کرتے ہوئے منگل کے روز اپنا کمرشل کیریئر راکٹ SQX-1 Y10 خلا میں روانہ کر دیا۔

(جاری ہے)

چینی میڈیا کے مطابق راکٹ نے ایک سیٹلائٹ کو کامیابی کے ساتھ اس کے مقررہ مدار میں پہنچا دیا۔ راکٹ کا کامیاب لانچ دوپہر 12 بج کر 11 منٹ (بیجنگ وقت)پر شمال مغربی چین کے معروف جیوچوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے کیا گیا۔یہ راکٹ SQX-1 سیریز کا دسواں مشن تھا، جسے ایک چینی نجی کمپنی نے تیار کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :