پی ٹی آئی رہنما جمشید دستی کی نااہلی کے خلاف درخواست پر فل بنچ تشکیل

منگل 29 جولائی 2025 16:46

پی ٹی آئی رہنما جمشید دستی کی نااہلی کے خلاف درخواست پر فل بنچ تشکیل
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جولائی2025ء) لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما جمشید دستی کی نااہلی کے خلاف دائر درخواست پر چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی فل بنچ تشکیل دے دیا۔

(جاری ہے)

بنچ میں جسٹس خالد اسحاق اور جسٹس حسن نواز مخدوم شامل ہیں۔ سماعت 30 جولائی کو ہو گی۔