نصیرآباد ،مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل ، ایک اٹھ سالہ بچے کو زخمی کر دیا

بدھ 30 جولائی 2025 21:10

ڈیرہ مراد جمالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جولائی2025ء) نصیرآباد کے علاقے تمبو باباکوٹ کے قریب مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل اور ایک آٹھ سالہ بچے کو زخمی کر دیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق نصیرآباد کے علاقے تمبو باباکوٹ پولیس کی حدود زہری کمیپ کے مقام پر مسلح افراد نے گھر میں داخل ہو کر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں اٹھائس سال کا نوجوان موقع پر جانبحق جبکہ ایک اٹھ سالہ بچہ زخمی ہوگئے ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے واقع کے بعد پولیس جاے وقوع پر پہنچ گئی پولیس نے مرنے اور زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا پولیس کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے ورثائ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزمان کی گرفتاری کیلئے کوشیش تیز کر دی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :