پنجاب یونیورسٹی :ایسو سی ایٹ ڈگری ان کامرس سالانہ امتحانات 2025ء کے نتائج کا اعلان

جمعرات 31 جولائی 2025 17:55

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 جولائی2025ء)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسو سی ایٹ ڈگری ان کامرس پارٹ ون اور پارٹ ٹوسالانہ امتحانات2025ء کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :