
احمدپورشرقیہ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر ناصر شہزاد کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کاجائزہ اجلاس
جمعرات 31 جولائی 2025 18:20
(جاری ہے)
اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر بہاولپور سٹی و صدر اور متعلقہ محکموں کے افسران موجود تھے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر پریوینٹو سروسز ڈاکٹر خالد چنڑ نے بریفنگ میں بتایا کہ ڈینگی کے پھیلاؤ کو روکنے کا واحد طریقہ برسات کے موسم میں احتیاطی تدابیر اور ان مقامات کو ختم کرنا ہے جہاں ڈینگی کا لاروا پنپتا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ ضلع بہاول پور میں مجموعی طور پر 1857 ہاٹ سپاٹس کی باقاعدگی سے نگرانی کی جارہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ان ڈور اور آؤٹ ڈور دونوں مقامات پر ویکٹر سرویلینس کے دوران لاروا تلاش کر کے ان کو تلف کر دیا جاتا ہے۔\378مزید قومی خبریں
-
بانی پی ٹی آئی کے صاحبزادوں کو پاکستان میں انتشار پھیلانے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی، عظمی بخاری
-
مانسہرہ میں 14 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والے 3 ملزمان گرفتار
-
محکمہ جیل سندھ میں 6 ہزار افسران و اہلکار بھرتی کرنے کا فیصلہ
-
بھارت نے علی امین گنڈاپور کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا، سلمان اکرم راجا
-
سینئر وکیل شمس الاسلام سے والد کے قتل کا بدلا لیا،ملزم عمران آفریدی کا اعتراف جرم
-
اسلام آباد ایکسپریس حادثے میں 30 مسافر زخمی، ابتدائی رپورٹ میں ڈرائیور قصوروار قرار
-
لاہور ، نشے کے عادی باپ نے تیز دھار آلے سے7 سالہ بیٹے کی گردن کاٹ دی
-
عملہ اور شہری ہوٹلوں، شاپنگ مالز اور ریسٹورنٹ جانے سے گریز کریں
-
ملک میں کوئی قانون،انصاف اورعدالت نہیں ہے، شاہد خاقان عباسی
-
ہارون اختر کا درآمدی و مقامی گاڑیوں کیلئے یکساں حفاظتی معیار نافذ کرنے کا اعلان
-
ماں کے دودھ کے متبادل کی مارکیٹنگ پر سخت ضوابط نافذ ہونے چاہئیں، آصفہ بھٹو زرداری
-
عمران خان کے بیٹوں کی ویزے کیلئے درخواست کے بیان پر وفاقی وزارت داخلہ کی تردید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.