سیالکوٹ، ڈسکہ میں عیسائی خاندان کلمہ طیبہ پڑھ کر مسلمان ہو گیا

جمعرات 31 جولائی 2025 19:50

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 جولائی2025ء) سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ میں ایک عیسائی خاندان کلمہ طیبہ پڑھ کر مسلمان ہو گیا۔ جمعرات کو اساتذہ العلماء حضرت علامہ مولانا حافظ محمد فضل عثمان نے دارالعلوم نقشبندیہ مجددیہ کالج روڈ ڈسکہ میں ایک عیسائی خاندان کو کلمہ پڑھا کر مسلمان کیا۔

(جاری ہے)

اس سے قبل بھی آپ 100 سے زائد لوگوں کو کلمہ پڑھا کر مسلمان کر چکے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :