ایل ڈی اے سٹی فائل ہولڈرز کو پلاٹ نمبروں کی الاٹمنٹ کیلئے قرعہ اندازی آج ہوگی

جمعہ 1 اگست 2025 00:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 اگست2025ء) ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایت پر ایل ڈی اے سٹی کے فائل ہولڈرز کو پلاٹ نمبروں کی الاٹمنٹ کے لئے کمپیوٹرائزڈقرعہ اندازی آج یکم اگست بروزجمعہ( دن 11بجے )ایل ڈی اے سپورٹس کمپلیکس جوہرٹائون میں منعقد ہوگی۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق کمپیوٹرائزڈ قرعہ انداز ی پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی کے تعاون سے کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :