جیکب آباد، معصوم بچہ نہر میں ڈوب گیا

جمعہ 1 اگست 2025 17:47

جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 اگست2025ء) جیکب آباد میں گھر کے باہر کھیلتے ہوئے 6 سالہ معصوم سورج شاہ ڈوب کر فوت ہو گیا، نہر سے نکال کر معصوم کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔ جہاں ڈاکٹر نے بچے کے فوت ہونے کی تصدیق کی ،معصوم کی لاش جب گھر پہنچی تو کہرام مچ گیا۔\378

متعلقہ عنوان :