
کولمبیا کے سابق صدر الوارو یوریبے کو گواہوں پر دبائو ڈالنے کے جرم میں 12 سال قید
ہفتہ 2 اگست 2025 15:22
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق عدالتی فیصلے کا اعلان عدالت کی کاراکول ریڈیو کی ویب سائٹ پر براہ راست نشر ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔
فیصلے میں جج ساندرا ہیریڈیا نے کہا کہ الوارو یوریبے ویلیز کو 144 ماہ، یعنی بارہ سال قید کی سزا دی جاتی ہے، جبکہ 2,420.5 کم از کم تنخواہوں کے برابر جرمانہ اور 100 ماہ 20 دن کے لیے کسی بھی عوامی عہدے پر فائز ہونے پر پابندی عائد کی جاتی ہے۔ جج نے مزید کہا کہ مجرم کو قید کی سزا کے بدلے گھر پر نظر بندی کی سہولت دی جاتی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اماراتی عدالت کا بنا اجازت کے گاڑی چلانے والے غیر ملکی کو ملک بدر کرنے کا حکم
-
غزہ میں جنگ بندی اوریرغمالیوں کی رہائی کا معاہدہ جلد طے پانے والا ہے‘ٹرمپ کا دعوی
-
اقوامِ متحدہ کی 80 سالہ تاریخ میں پہلی خاتون سربراہ کے تقرر کے مطالبات میں اضافہ
-
ٹرمپ کی پوتی کائی ٹرمپ نے وائٹ ہائوس سے ملبوسات کا برانڈ متعارف کروا دیا
-
سلامتی کونسل نے ایران پرجوہری پابندیوں میں نرمی سے متعلق چین اورروس کی قرارداد مسترد کردی، پاکستان کا اظہارافسوس
-
خالصتان ریفرنڈم کا اعلان، سکھ رہنمائوں نے بھارت کو للکاردیا
-
سلامتی کونسل میں ایران پرپابندیاں دوبارہ لاگو ، چین اورروس کی قرارداد ناکام
-
عقیدتِ رسول جرم بن گیا، آئی لو محمد ﷺ کہنے پر مسلمانوں پر پولیس کا تشدد
-
نیتن یاہو کے خطاب کے دوران اقوام متحدہ کی عمارت کے باہراحتجاج
-
غزہ میں موبائل فونزکنٹرول کرکے یرغمالیوں کو میرا پیغام سنوایا گیا، نیتن یاہو کا دعوی
-
گرفتاری سے بچنے کیلئے نیتن یاہو طویل فضائی سفرکرنے پرمجبور
-
ایٹمی عدم پھیلا ئومعاہدے سے نکلنے کا کوئی ارادہ نہیں،ایرانی صدر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.