0اور 1500 روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اگست کو ہو گی

اتوار 3 اگست 2025 12:55

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اگست2025ء)100اور 1500 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اگست بروز جمعہ کو ہو گی ۔

(جاری ہے)

100روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی لاہور میں ہو گی جس کا پہلا انعام 7 لاکھ روپے کا ، دوسرا انعام 2 لاکھ روپے کے تین انعامات اور تیسرا انعام 1000 روپے کے 1199 انعامات جبکہ1500 روپے والے انعامی بانڈ ز کی قرعہ اندازی فیصل آباد میں ہوگی جس کا پہلا انعام 30 لاکھ روپے کا ، دوسرا انعام 10 لاکھ روپے کے تین انعامات اور تیسرے انعام میں18500روپے کے 1696انعامات ہوں گے۔