
نائومی اوساکا اور میڈیسن کیز نیشنل بینک اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں
پیر 4 اگست 2025 08:40
(جاری ہے)
امریکا کی ٹینس سٹار میڈیسن کیز نے ویمنز سنگلز پری کوارٹر فائنل رائونڈ میچ میں جمہوریہ چیک کی ٹینس کھلاڑی کیرولینا موچووا کو 1-2 سیٹس سے مات دی ۔
نیشنل بینک اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ کینیڈا میں جاری ہے۔ آئی جی اے سٹیڈیم مونٹریال میں کھیلے گئے ویمنز سنگلز مقابلوں کے پری کوارٹر فائنل رائونڈ میچ میں 27 سالہ جاپان کی نامور ٹینس سٹار اورچار گرینڈ سلام ٹائٹلز کی چیمپئن نائومی اوساکان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لٹویا کی حریف ٹینس کھلاڑی اناستاسیجا سیواستووا کو سٹریٹ سیٹس میں1-6 اور 0-6سے ہرا کر کوارٹر فائنل رائونڈ کے لئے کوالیفائی کیا،جہاں ان کا مقابلہ حریف یوکرین کی ٹینس کھلاڑی ایلینا سویٹولینا سے ہوگا۔30 سالہ امریکی ٹینس سٹار میڈیسن کیز نے ویمنز سنگلز ٹاپ 16 رائونڈ میچ میں حریف جمہوریہ چیک کی ٹینس کھلاڑی کیرولینا موچووا کو 1-2 سیٹس سے مات دی ۔میڈیسن کیز کی فتح کا سکور 6-4، 3-6 اور 5-7 تھا۔کوارٹر فائنل میں میڈیسن کیز کا مقابلہ ڈنمارک کی ٹینس کھلاڑی کلارا ٹاسن سے ہوگا۔ \932مزید کھیلوں کی خبریں
-
اوول ٹیسٹ، انگلش آل رائونڈر کرس ووکس ٹوٹے کندھے کے ساتھ بیٹنگ کرکے بھی ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکے
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ کا15اگست سے آغاز ہوگا، لیورپول دفاعی چیمپئن
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی۔20 سیریز میں شاندار کامیابی پر پاکستان کرکٹ ٹیم کو مبارکباد
-
آئر لینڈ کرکٹ ٹیم کا ستمبر میں طے شدہ دورہ پاکستان ملتوی
-
محسن نقوی کی امریکا میں بابر اعظم، رضوان اور نسیم شاہ سے ملاقات، آئندہ سیریز پر گفتگو
-
لیجنڈز لیگ کے مالک کا لائیو نشریات کے دوران پریزینٹر کیلئے پرپوزل
-
ٹیلر فریٹز،بین شلٹن اور آندرے روبلوف کینیڈین اوپن ٹینس مینز سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
-
ویسٹ انڈیز اور پاکستان ون ڈے سیریز کا آغاز 8 اگست کو ہوگا
-
عبدالرزاق سے شادی سے متعلق افواہیں، تمنا بھاٹیا نے خاموشی توڑ دی
-
جوروٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
انگلینڈ بھارت ٹیسٹ سیریز، سب سے زیادہ سنچریوں کا 70 سال پرانا ریکارڈ برابر
-
فخر زمان انجری کا شکار، دورہ ویسٹ انڈیز سے آؤٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.