
وکٹوریہ ایمبوکو نے پہلی مرتبہ نیشنل بینک اوپن ٹینس کا ویمنز سنگلز ٹائٹل جیت لیا
ہفتہ 9 اگست 2025 13:26

(جاری ہے)
آئی جی اے سٹیڈیم مونٹریال میں کھیلے گئے ویمنز سنگلز مقابلوں کے فائنل میچ میں 18 سالہ وائلڈ کارڈ پرانٹری حاصل کرنے والی کینیڈین ٹینس کھلاڑی وکٹوریہ ایمبوکونے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 27 سالہ جاپان کی نامور ٹینس سٹار اورچار گرینڈ سلام ٹائٹلز کی چیمپئن نائومی اوساکاکو 6-2، 4-6 اور 1-6سے ہرا کر ٹورنامنٹ جیت لیا۔ اس فتح کے ساتھ ہی کینیڈین ٹینس کھلاڑی وکٹوریہ ایمبوکو لمبی چھلانگ لگاتے ہوئے خواتین کے سنگلز مقابلوں کی عالمی درجہ بندی میں 85 ویں سے 25 ویں نمبر پر پہنچ گئی ہیں۔ کینیڈین ٹینس کھلاڑی وکٹوریہ ایمبوکو نے اپنا پہلا ڈبلیوٹی اے ٹور ٹائٹل جیتا ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلے 65 ون ڈے میں زیادہ وکٹیں، شاہین شاہ آفریدی نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
-
سعدیہ نے آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے افتتاحی روز ڈیف ویمنز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
-
ویسٹ انڈین سرزمین پر ہدف کا کامیاب تعاقب، رضوان الیون نے 32 سالہ ملکی ریکارڈ توڑ دیا
-
ویرات کوہلی کا ون ڈے سے بھی ریٹائرمنٹ کا امکان، ایک تصویر نے پنڈورا باکس کھول دیا
-
آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کی ٹیموں کے درمیان 3ٹی -20 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ (کل)ہوگا
-
بین شیلٹن نے فائنل میچ میں کیرن خچانوف کو ہرا کر کینیڈین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
-
وکٹوریہ ایمبوکو نے پہلی مرتبہ نیشنل بینک اوپن ٹینس کا ویمنز سنگلز ٹائٹل جیت لیا
-
پاکستانی ایتھلیٹ دانش الہیٰ نے بوسٹن میراتھن میں گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا
-
شارجہ میں پہلی عالمی بیڈمنٹن چیمپئن شپ 11 دسمبر سے شروع ہوگی
-
پی سی بی نے حنیف محمد ٹرافی کا شیڈول جاری کر دیا‘آغاز29اگست کو ہوگا
-
دنیا بھر میں تھروبال کا عالمی دن 17 اگست کو منایا جائے گا
-
ناروے کپ جیتنے والے قومی ہیروز کا سندھ اسمبلی میں شاندار استقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.