اسرائیلی فوج کا غزہ میں اسلامی جہاد کے دو کمانڈروں کو قتل کرنے کا دعویٰ

ہفتہ 9 اگست 2025 14:54

تل ابیب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اگست2025ء)اسرائیلی فوج نے دعوی کیا ہے کہ اس نے غزہ میں فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد کے دو مقامی کمانڈروں کو ایک کارروائی میں ہلاک کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

فوجی ترجمان کے مطابق ایک کارروائی کے دوران بیت حانون بٹالین کے نائب کمانڈر مراد ناصر موسی ابو جراد مارا گیا، جبکہ ایک علیحدہ کارروائی میں غزہ بریگیڈ کی اینٹی ٹینک یونٹ کے نائب کمانڈر محمود شکری دردساوی کو شہیدکرنے کادعویٰ کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :