
سعودی عرب کے علاقے باحہ میں میلہ جاری
سیاحوں کو پتھر پر پکائی گئی روایتی روٹی المقناہ پیش کی جارہی ہے،عرب ٹی وی
پیر 11 اگست 2025 20:22
(جاری ہے)
نانبائی احمد الشیوخ نے بتایا گندم کے آٹے سے تیار کیا گیا آٹا گول شکل میں پھیلا کر گرم پتھر پر پکایا جاتا ہے اور پھر اسے پکانے کے لیے مٹی یا دھات کے ڈھکن سے ڈھانپ کر گرم راکھ اور انگاروں میں دبا دیا جاتا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ اس روایتی طریقے سے روٹی میں خاص دھوئیں جیسا ذائقہ اور کرکرا پن آتا ہے اور عموما یہ گھی، شہد یا دہی کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔یہ فیسٹول مقامی ہنرمندوں کو ور ثہ محفوظ رکھنے میں مدد اور ثقافتی سیاحت کو فروغ دیتا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی قرضے 370 کھرب ڈالر سے تجاوز کرگئے
-
سفارتخانہ پاکستان سٹاک ہوم میں ’یوم استحصال کشمیر‘ کی مناسبت سے تقریب
-
پاک ڈونرز کی جانب سے کویت میں 30ویں بلڈ ڈونیشن ڈرائیو کامیابی سے انعقاد
-
سنہرے دور کی معروف فوٹو گرافی کمپنی کوڈک دیوالیہ ہونے کے قریب
-
امریکی قرضے 370 کھرب ڈالر سے تجاوز کرگئے
-
سعودی عرب کا بریدہ کھجور میلہ ، 3 ارب 20 کروڑ ریال کے سودوں سے نیا ریکارڈ قائم
-
پاکستان اور ٹرمپ حکومت کی بڑھتی قربت نے بھارت کی تشویش میں اضافہ کردیا،امریکی اخبار
-
پاکستانی فضائی حدود کی بندش ایئرانڈیا پر بھاری پڑ گئی، اہم سروس بند کرنے پر مجبور
-
بھارت مغربی دریا پاکستان کیلیے بلا رکاوٹ بہنے دے، عالمی عدالت
-
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے یوکرین کے صدر کا ٹیلیفونک رابطہ
-
سعودی ولی عہد اورفلسطینی صدرکا ٹیلی فونک رابطہ ، آئندہ امن کانفرنس پر تبادلہ خیال
-
سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.