ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 59 ہزار 800 روپے کا ہوگیا

منگل 12 اگست 2025 22:10

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 59 ہزار 800 روپے کا ہوگیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اگست2025ء) صرافہ بازار میں سونے کی قیمت میں استحکام رہا۔ 24 قیراط سونا فی تولہ 3 لاکھ 59 ہزار 800 روپے اور دس گرام 3 لاکھ 8 ہزار 400 روپے میں فروخت ہوا۔

(جاری ہے)

22 قیراط سونا فی تولہ 3 لاکھ 29 ہزار 814 روپے اور دس گرام 2 لاکھ 82 ہزار 698 روپے کا رہا۔چاندی تیزابی فی تولہ 4 ہزار 59 روپے اور دس گرام 3 ہزار 483 روپے میں دستیاب رہی۔