گلوکار عاطف اسلم کے والد طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

منگل 12 اگست 2025 22:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اگست2025ء)معروف گلوکار عاطف اسلم کے والد چوہدری محمد اسلم طویل علالت کے بعد 77سال کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئے۔

(جاری ہے)

مرحوم کی نماز جنازہ بعد از نماز عصر ویلنشیا ء ٹائون میں ادا کی گئی جس میں مرحوم کے عزیز وا قارب سمیت زندگی کے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی ۔نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مقامی قبرستان میں تدفین کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :