
جشن آزادی پر ریلیز ہونے والی فلم ویلکم ٹو پنجاب کا پریمیئر شو مقامی سینما میں منعقد کیا گیا
پریمیئر شو میں فلم کی کاسٹ سمیت فلم انڈسٹری کی نامور شخصیات نے شرکت کی
عمر جمشید
جمعرات 14 اگست 2025
16:39

(جاری ہے)
میں ان کو مبارکباد دینا ہوں۔ فلم کے ڈائریکٹر شہزاد رفیق نے کہا کہ فلم کہانی خود لکھی ہے۔جس میں بین الصوبائی ہم آہنگی دیکھائی ہے۔ میرے پروڈیوسر صفدر ملک نے مجھ پر اعتماد کیا اور فلم کی تمام کاسٹ کا شکریہ ۔فلم بنا دی اب یہ فلم بینوں پر ہے کہ وہ سینما گھروں میں جا کر فلم کو دیکھیں۔
یہ میڈ ان پاکستان فلم ہے۔ پروڈیوسر صفدر ملک نے کہا کہ شہزاد رفیق نے اچھی فلم بنائی ہے۔ فلم کی تمام کاسٹ جاوید شیخ ،بشریٰ انصاری ،ساجد حسن ، فردوس جمال، یاسر نواز ،عدنان صدیقی ،گوشی خان کس کس کا نام لوں سب نے بڑی محنت کی ہے۔ ممتاز بیگم نے کہا کہ ویلکم ٹو پنجاب ایک اچھی اور معیاری فلم ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
جشن آزادی پر ریلیز ہونے والی فلم ویلکم ٹو پنجاب کا پریمیئر شو مقامی سینما میں منعقد کیا گیا
-
پاکستان کے عظیم گلوکارنصرت فتح علی خان کی28ویں برسی 16اگست کو منائی جائے گی
-
سپیکر قومی اسمبلی کا گلوکار عاطف اسلم کے والد محمد اسلم کے انتقال پر اظہار افسوس
-
عمرہ، حج اور زیارت پر جانے پر بھی تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے، صنم ماروی
-
پاپ موسیقی کی کوئین گلوکارہ نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے 25 برس گزر گئے
-
عمرہ کرنے جاو تو طعنے ملتے ہیں اب آپ بھی عمرہ کریں گی، صنم ماروی
-
کبھی بھی لوگوں کو بہکانے کیلئے فلمیں نہیں بنائوں گا،اداکار جون ابراہم
-
ہالی وڈ گلوکارہ جینیفر لوپیز پر دوران کانسرٹ کیڑارینگنے لگا، ویڈیو وائرل
-
سونیا حسین کو بولڈ برتھ ڈے پارٹی پر شدید تنقید کا سامنا
-
سیلفی لینے والے شخص کو دھکا دینے پر کنگنا رناوت جیا بچن پر برس پڑیں
-
پاکستان آئیڈل 2025 کی میزبانی کا اعزاز سید شفاعت علی کے نام
-
پاک سر زمین شاد باد، جواد احمد کا نیا ملی نغمہ ریلیز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.