احمدیار، نجی بینک میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ،سامان جل کر راکھ

بدھ 13 اگست 2025 22:45

احمدیار، نجی بینک میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ،سامان جل کر راکھ
احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اگست2025ء) نجی بینک میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے سامان جل کر راکھ ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بہاولنگر روڑ پر نجی بینک الفلاح کی مین برانچ میں آگ لگ گئی ریسکیو1122 کے اہلکاروں نے مسلسل جدوجہد سے بروقت کاروائی کرتے ہوئے آگ پرقابوپالیا بینک کے نقصان کا تخمینہ لگایا جارہا ہے ۔بینک میں آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی ۔

متعلقہ عنوان :