
منہاج القرآن کے زیر اہتمام 7روزہ سیرتِ حبیبِ اعظم ﷺ20اگست سے شروع ہو گا
ہفتہ 16 اگست 2025 14:32
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ یہ کورس دینِ اسلام کی اصل روح سے روشناس کرانے اور نوجوانوں کو جدید علمی تقاضوں کے مطابق فکری مضبوطی فراہم کرنے کا اہم ذریعہ بنے گا۔
حافظ سعید رضا بغدادی نے کہا کہ آج کے دور میں سیرت النبیﷺ کو صرف نصابی کتب تک محدود کر دینا کافی نہیں بلکہ جدید تحقیقی اور عملی رہنمائی کے ذریعے نوجوانوں کے دلوں میں عشقِ مصطفیﷺ بیدار کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ یہ کورس اسی مقصد کے تحت ترتیب دیا گیا ہے تاکہ شرکاء حضور نبی اکرم ﷺ کی حیاتِ طیبہ سے رہنمائی حاصل کر یںاور اسے اپنی زندگی کا حصہ بنا ئیں۔انہوں نے مزید کہا کہ سیرتِ حبیبِ اعظمﷺ کورس نہ صرف ایک تعلیمی پروگرام ہے بلکہ یہ ایک تربیتی سفر بھی ہے جو شرکاء کے کردار، اخلاق اور فکری صلاحیتوں میں مثبت تبدیلی لائے گا۔ انہوں نے کہاکہ ہر فرد حضور نبی اکرمﷺ کی تعلیمات کو اپنی عملی زندگی میں نافذ کرے تاکہ معاشرہ حقیقی معنوں میں اسلامی اقدار کا عکاس بن سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اسلام آباد،مزید بارشوں کی پیش گوئی، ہائیکنگ ٹریلز پر 19اگست تک شہریوں کا داخلہ ممنوع
-
روسی صدر پیوٹن کا صدرزرداری کو خط، سیلاب سے نقصانات پر دکھ کا اظہار
-
حافظ نعیم الرحمن کاشہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ، سیلاب کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
احتجاج و نعرے بازی، پی ٹی آئی کے 40 کارکنان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھی دیا گیا
-
سابق وزیر اعظم پاکستان محمد خان جونیجو کا93واں یوم پیدائش 18اگست پیر کو منایا جائے گا
-
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بیکر عبد اللہ کی اپنے وفد کے ساتھ ملاقات
-
گلگت،نلتر ایکسپریس وے کا بڑاحصہ سیلاب میں بہہ گیا، سیاح پھنس گئے
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے یوسی 142 میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کر دیا
-
مریدکے،نازیبا ویڈیو بھیجنے سے منع کرنے پر جھگڑا ،فائرنگ سے بچے سمیت چار افراد زخمی
-
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ضلع کورنگی میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا
-
حمزہ شہباز کاخیبر پختونخواہ میں بارشوں ولینڈ سلائیڈنگ سے ہونیوالی اموات پراظہار افسوس
-
پاکستان ریلوے کا غیر فعال روٹس کی بحالی کا منصوبہ کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.