بکھر پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیرا تنگ، دو اشتہاری ملزمان گرفتار

ہفتہ 16 اگست 2025 19:24

بھکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اگست2025ء) بھکر تھانہ منکیرہ پولیس نے جرائم پیشہ کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے دو اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

ایس ڈی پی او منکیرہ کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ منکیرہ ملک محمد بخش سب انسپکٹر نے پولیس ٹیم کے ہمراہ جرائم پیشہ کے خلاف کارروائی عمل میں لاتے ہوئے 02 اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ ایک اور کارروائی میں ناجائزاسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار کر لیا، ملزم کے قبضہ سے پسٹل 30 بور برآمدکرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔\378

متعلقہ عنوان :