ڈی پی او اور ڈپٹی کمشنر بھکر کا 22 صفر المظفر چہلم جلوس حضرت امام حسین علیہ السلام بہل کا دورہ

اتوار 17 اگست 2025 15:30

بھکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2025ء) ڈی پی او بھکر نے ھمراہ ڈی سی بھکر ، ایس پی انوسٹیگیشن شوکت علی اور پاک رینجر افسران کے چہلم حضرت امام حسین بہل کا دورہ کیا اور سیکورٹی انتظامات کو چیک کیا۔

(جاری ہے)

چہلم ڈیوٹی پر مامور افسران و جوانوں کو ڈیوٹی کے متعلق بریفنگ دی۔ ڈی پی او نے کہا کہ ڈیوٹی الرٹ ہو کر سر انجام دیں جلوس میں آنے والے ہر شخص کی تلاشی کو یقینی بنائیں ۔بھکر پولیس چہلم حضرت امام حسین کے موقع پر فل پروف سکیورٹی فراہم کرنے میں مصروف عمل ہے۔

متعلقہ عنوان :