سینیٹ اجلاس،وفاقی نگرانی نصاب ، نصابی کتب و تعلیمی معیارات کی تعلیم (ترمیمی) بل 2024 پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش

منگل 19 اگست 2025 16:23

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اگست2025ء) پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینیٹ میں وفاقی نگرانی نصاب ، نصابی کتب و تعلیمی معیارات کی تعلیم (ترمیمی)بل 2024 پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کردی گئی ۔

(جاری ہے)

منگل کو ایوان بالا میں قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم کی چیئرپرسن سینیٹر بشریٰ انجم بٹ نے وفاقی نگرانی نصاب، تعلیمی کتب و تعلیمی معیارات کی تعلیم کے ایکٹ 1976 میں مزید ترمیم کرنے کے 9 ستمبر 2024 کو سینیٹر قرۃ العین مری کی جانب سے پیش کئے گئے بل پر کمیٹی کی رپورٹ پیش کی۔\932

متعلقہ عنوان :