شنگھائی تعاون تنظیم کا دو روزہ سربراہی اجلاس31 اگست کو چین کے شہر تیان جن میں شروع ہوگا

جمعہ 22 اگست 2025 13:55

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اگست2025ء)شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس31 اگست سے یکم ستمبر تک چین کے شہر تیان جن میں ہوگا۔

(جاری ہے)

چینی میڈیا کے مطابق چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ چین صدر شی جن پنگ اجلاس کی صدارت کریں گے اور 25ویں کونسل آف ہیڈز آف سٹیٹ کے اجلاس کے ساتھ ساتھ ایس سی او پلس اجلاس میں بھی خطاب کریں گے۔ترجمان نے بتایا کہ اجلاس کے دوران چین کے صدر شریک رہنماں کے اعزاز میں استقبالیہ ضیافت دیں گے اور دوطرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔

متعلقہ عنوان :