چیئر مین وزیراعلی پنجاب انسپکشن کا ٹی ایچ کیو ہسپتال وزیرآباد کا دورہ،عبدالرئوف سندھو کی عیادت کی

اتوار 7 ستمبر 2025 16:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 ستمبر2025ء) چیئر مین وزیراعلی پنجاب انسپکشن، سرویلنس و مانیٹرنگ ڈائریکٹوریٹ بریگیڈیئر بابر علائوالدین ستارہ امتیاز ملٹری (ر) نی تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال وزیرآباد کا دورہ کیا اور عبدالرئوف سندھو کی عیادت وجلد صحت یابی کی دعا کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ٹکٹ ہولڈر این اے 66 چوہدری بلال فاروق تارڑ بھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :