
عظیم فٹبالر رونالڈینو کے بیٹے نے انگلش چیمپئن شپ کلب ہل سٹی کے ساتھ ایک سالہ معاہدہ کر لیا
ہفتہ 13 ستمبر 2025 15:36

(جاری ہے)
20 سالہ مینڈیس نے اپنا کیریئر بارسلونا کی اکیڈمی سے شروع کیا اور 2024 میں برنلے منتقل ہوئے جہاں وہ انڈر 21 ٹیم کے لیے باقاعدگی سے کھیلتے رہے تاہم رواں سال کے اوائل میں کلب نے انہیں ریلیز کر دیا۔
مینڈیس نے کہاکہ میرے خیال میں مختلف انداز کے فٹبال کھیلنے کا موقع ملنا بہت اچھا ہے، برازیل، اسپین اور انگلینڈ میں کھیلنے کے انداز الگ ہیں اور اگر آپ نے مختلف جگہوں پر کھیلا ہے تو یہ آپ کے کھیل کو مزید نکھارتا ہے۔ سابق بارسلونا اسٹار رونالڈینونے انسٹاگرام پر مینڈیس کی ہل سٹی جرسی تھامے ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھاکہ نئے کلب اور چیلنج کے لیے نیک تمنائیں، میرے بیٹے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ایشیا کپ سپر 4 میں پہنچنے کا آخری موقع، یو اے ای نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی سی سی کے متنازعہ میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم کے مینجر اور کپتان سے معذرت کر لی
-
پی سی بی آئی سی سی سے اپنا مطالبہ منوانے میں ناکام
-
ایشیا کپ میں پاکستان اور یو اے ای کا میچ منسوخ ہونے کا امکان
-
صوبائی وزیرکھیل ملک فیصل ایوب کھوکھرکی زیرصدارت نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں اہم اجلاس
-
اولمپک چیمپئن ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں جیولن تھرو فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
-
ٹی ٹونٹی سیریز، کائل جیمیسن اور بین سیئرز آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے نیوزی لینڈ سکواڈ میں شامل
-
سیاسی دباؤ اور جنگی جنون ، بھارتی کرکٹرز کا پریکٹس سیشن میں بھی پاکستانی نیٹ بولرز کیساتھ تصویریں لینے سے گریز
-
بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم کی بیٹر جیمیما روڈریگس آسٹریلیا کے خلاف باقی ون ڈے سیریز سے باہر
-
نئی آئی سی ٹی ٹونٹی ریننگ میں صاحبزادہ فرحان، حارث اور پاکستانی سپنرز کی ترقی
-
وہ دن دورنہیں جب کبڈی کے کھلاڑی دنیا میں پاکستان کانام روشن کریں گے،کبڈی ایسوسی ایشن پنجاب
-
ایشین کرکٹ کونسل نے پاکستان اور یواے ای میچ کی پوسٹ ڈیلیٹ کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.