wتربت میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا

ہفتہ 13 ستمبر 2025 21:10

ظ*کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 ستمبر2025ء) تربت میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا تفصیلات کے مطابق تربت میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی دکان پر فائرنگ سے ایک شخص عبدالغفار ہلاک ہوگیا ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے نعش ہسپتال منتقل کردی گئی جس کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کررہی ہی