حوثیوں پر اسرائیلی بمباری، درجنوں رہائشی مکان اور فیول سٹیشن تباہ کردیئے

اتوار 14 ستمبر 2025 14:20

تل ابیب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 ستمبر2025ء)اسرائیل نے یمن میں بمباری اور حملوں کے لیے چنا ہے تاکہ ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنائیں اور حوثی آبادی کو سبق دے سکیں۔

(جاری ہے)

عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیلی بمباری سے یمنی دارالحکومت میں صنعتی علاقے کو بطور خاص تباہ کرنے کی کوشش کی گئی۔ اس بمباری سے صنعا کی رہائشی آبادیوں کو بھی تباہ کیا گیا ہے۔ بد ترین بمباری سے تباہ ہوچکے گھروں کے مالکان بے گھر ہونے کے بعد عملا بے یار و مدد گار ہو کر رہ گئے ہیں اور انتظامیہ ان کی مدد کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :