سمبڑیال ، شہری کی درخواست پر بوگس چیک دینے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج

پیر 15 ستمبر 2025 13:16

سمبڑیال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 ستمبر2025ء) سمبڑیال پولیس نے شہری کی درخواست پر بوگس چیک دینے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ ایئرپورٹ کے علاقہ کلووال کے رہائشی محمد سلمان کی درخواست پر پولیس نے بوگس چیک دینے والے ملزم شمس القمر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ، مزید کارروائی جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :