فیصل آباد، 3 خواتین سمیت 5 شراب فروش گرفتار ،255 پونڈے شراب برآمد

منگل 16 ستمبر 2025 11:33

مکوآنہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 ستمبر2025ء) فیصل آباد پولیس نے 3 خواتین سمیت 5 شراب فروش گرفتار کرکی255 پونڈے شراب برآمد کرلیے۔

(جاری ہے)

تھانہ رضا آباد پولیس نے کارروائی کرکے 3 خواتین سمیت 5 شراب فروش ملزمان یاسر، عاصم، گڑیا، مناہل، ریما کو گرفتار کرکی255 پونڈے شراب برآمد کرلی۔ حکام نے بتایا کہ ایس ایچ او تھانہ رضا آباد نے اپنی ٹیم اور لیڈی پولیس کے ہمراہ چک 218 ر ب میں مشکوک رکشہ کو روک کر چیک کیا تو اس سے شراب برآمد ہوئی۔تھانہ رضا آباد پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے بیک ٹریک سورسز کے بارے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :