پتوکی شہر اور گرد و نواح میں تجاوزات کی بھر مار بازار ،گلیاں سکڑ گئیں

بدھ 17 ستمبر 2025 12:42

پتوکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 ستمبر2025ء) پتوکی شہر اور گرد و نواح میں تجاوزات کی بھر مار بازار ،گلیاں سکڑ گئیں شہریوں کا اعلی حکام سے نوٹس لینے کا طالبہ۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر قصور کی تحصیل پتوکی میں جگہ جگہ دوکانداروںنے تجاوزات قائم کرلیں شہریوں کا پیدل گزرنا بھی مشکل ہوکر رہ گیا پتوکی شہر ،حبیب آباد، پھولنگر، جمبر،سرائے مغل ،ہلہ کے علاقوں میں ہر طرف تجاوزات قائم ہے شہریوں نے اعلی حکام سے فوری طور پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :