ڈائریکٹر ایڈمن میڈی کیم گروپ آف کمپنیز کی جانب سے ایس پی ٹریفک سعید آرائیں کے اعزاز میں اعشائیہ

بدھ 17 ستمبر 2025 17:27

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 ستمبر2025ء)ڈائریکٹر ایڈمن اینڈ ایکسٹرنل افیئرمیڈی کیم گروپ آف کمپنیز ظفر ریاض باری کی جانب سے سعید آرائیں کو ایس پی ٹریفک کے عہدے پر ترقی ہونے کی خوشی میں اعشائیہ کا اہتمام کیا گیا ۔

(جاری ہے)

جس میں ایس پی ٹریفک سعید آرائیں، ایس پی ٹریفک عمران صدیقی ، ایس پی ٹریفک ویسٹ نور الحق ، ایس پی ٹریفک کورنگی ماجد خان ،ڈی ایس پی کورنگی شبیر احمد،ڈی ایس پی طفیل احمد،ڈی ایس پی پی آئی ڈی سی محمد سعید،انسپکٹر افتخار آرائیں ،محمد ساجداونر بک بائے کمپنی،سب انسپکٹر اینڈ ایس او،محمد عمران سابقہ ڈی ایس پی،ایس او محتاب،محمد اسلم ڈی ایس پی،نوید احمدکنٹریکٹر،سہیل ریاض باری،راحیل باری ،گروپ میڈیا منیجر میڈی کیم گروپ جاوید اختر کیانی،ایڈمن منیجر محمد عامر،محمد وارث ودیگر نے شرکت کی ۔

اس موقع پر محمد عامر نے سعید آرائیں کو پھولو ں کا بکے پیش کیا جبکہ ائریکٹر ایڈمن اینڈ ایکسٹرنل افیئرمیڈی کیم گروپ آف کمپنیز ظفر ریاض باری نے ایس پی سعید آرائیں کو یادگاری شیلڈ پیش کی۔

متعلقہ عنوان :