حضرو پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کی ایک کلو سے زائد ہیروئن برآمد کر لی

بدھ 17 ستمبر 2025 16:59

حضرو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 ستمبر2025ء) حضرو پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کی ایک کلو سے زائد ہیروئن برآمد کر لی۔حضرو پولیس نے منشیات فروش سے 1 کلو 100 گرام ہیروئن برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتار کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :