عارف والا،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے زیادتی کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کو عمرقید اور 2لاکھ روپے جرمانے کا حکم دے دیا

بدھ 17 ستمبر 2025 17:29

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 ستمبر2025ء) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عارف والا نے زیادتی کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کو عمرقید اور 2لاکھ روپے جرمانے کا حکم دے دیا۔

(جاری ہے)

تھانہ احمدیار کے زیادتی مقدمہ کافیصلہ سناتے ہوئے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج عارفوالا محمد اشرف عزیز نے معذور سات سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم ہمراز ولد اللہ رکھا سکنہ بلاڑہ ارجنکا کو عمر قیدا ور دولاکھ روپے جرمانے کا حکم سنادیا جس کا مقدمہ تھانہ احمدیار میں درج ہواتھا۔\378

متعلقہ عنوان :