عوام کو صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی ہم سب کی ذمہ اری ہے،ڈپٹی کمشنر

بدھ 17 ستمبر 2025 21:20

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 ستمبر2025ء) ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ جمیل احمد بلوچ کے زیرصدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ مینجمنٹ کمیٹی کا ماہانہ اجلاس منعقد ہوا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شاہنواز بلوچ ، ڈی ایچ او ڈاکٹرانجم بلوچ ،ایم ایس ٹیچنگ ہسپتال ڈاکٹرنصراللہ لانگو ،DSM پی پی ایچ آئی مجیب بلوچ ،ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹرمحمداقبال نورزئی ،انچارج آرایچ سی مندے حاجی ڈاکٹر منور ،ڈسٹرکٹ اکاونٹس آفیسر عبدالفتاح ،فارماسسٹ ڈاکٹرمحمدطاہر ،ڈاکٹر وسیم لانگو ،ڈسٹرکٹ ٹی بی کوآرڈینیٹر ڈاکٹرمحمدیعقوب زہری ،ایکسین بی اینڈ آر نیاز احمد بنگلزئی ،ایس ڈی او نوید احمد ہیڈ کلرک ،بی اینڈ آر حاجی محمد حنیف مینگل ،ٹھیکدار ماسٹر عبدالمالک نیچاری ،پاپولیشن آفیسر محمداعظم اور سپرنٹنڈنٹ ڈی ایچ او آفس رضوان حیدر نے شرکت کی ۔

اجلاس میں صحت کے شعبے سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :